1. EachPod

پوڈکاسٹ - ایمیل سپیم کیا ہے؟

Author
Wajid Khan
Published
Wed 28 Sep 2022
Episode Link
https://blog.iamwajidkhan.com/p/e25

فشنگ ای میلز کا استعمال مختلف سائبر کرائمز کو انجام دینے کے لیے کیا جاتا ہے۔ ہم سب کو ہر روز بہت سی ای میلز موصول ہوتی ہیں جن میں سے اکثر ہمارے اسپام فولڈرز میں پہنچ جاتی ہیں۔ لیکن کئی بار، فشنگ ای میلز آسانی سے ای میل کلائنٹ کی جانچ پڑتال سے بچ جاتی ہیں اور ہمارے ان باکسز (Inbox) میں پہنچ جاتی ہیں۔

Link For English Reader : Click Here

Link For Urdu Reader : Click Here

میرے کام کو سپورٹ کرنے کے لیے مفت میں سبسکرائب کریں۔



This is a public episode. If you would like to discuss this with other subscribers or get access to bonus episodes, visit blog.iamwajidkhan.com

Share to: